شاعرقتیل شفا ئی
حالات کے قدموں میں قلندر نہیں گرتاٹوٹے بھی جو تارا تو زمیں پر نہیں گرتا
گرتے ہیں سمندر میں بڑے شوق سے دریالیکن کسی دریا میں سمندر نہیں گرتا
Poet:Qateel Shifai