شاعربہادر شاہ ظفر
تم نے کیا نہ یاد کبھی بھول کر ہمیں
ہم نے تمہاری یاد میں سب کچھ بھلا دیا
Poet: Bahadur Shah Zafar